انڈس اسپتال گھوٹکی جو کہ صحت کے ہر شعبے میں بہترین اور جدید سہولیات کے ساتھ ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی میں اعلیٰ خدمات فراہم کر رہا ہے۔ اسپتال میں درج ذیل اسامیوں کے لیے موزوں اور تجربہ کار امیدواروں کی فوری ضرورت ہے۔
Eligibility / Qualification Required:
- سینئر سطح کا تجربہ بطور فیمیل اسٹاف نرس درکار ہے۔
How to Apply:
خواہشمند مرد اور خواتین امیدوار فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں یا اپنی درخواست ای میل کے ذریعے بھیجیں۔
- فون نمبرز: 03002599980, 03328878880
- ای میل: indushospitalghotki@gmail.com
General Conditions:
- رہائش اور میس کی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔