اسلام آباد / راولپنڈی کے قریب واقع ایک معروف فرنیچر مینوفیکچرنگ کمپنی کو درج ذیل عہدوں کے لیے قابل، تجربہ کار اور متحرک افراد درکار ہیں۔
Eligibility / Qualification Required:
- ایسے تجربہ کار افراد جنہیں براس اور اسٹیل "فیبریکیشن، شیٹ میٹل اور وراٹ آئرن ورک" کی مکمل سمجھ ہو۔
- جو میٹل فیبریکیشن (کٹنگ، بینڈنگ، ویلڈنگ اور فنشنگ) کے عمل کی نگرانی کر سکیں۔
- پیداواری کارکردگی برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔
How to Apply:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا تازہ ترین سی وی درج ذیل ای میل پر ارسال کریں یا فراہم کردہ نمبر پر رابطہ کریں۔