اسلام آباد / راولپنڈی کے قریب واقع ایک معروف فرنیچر مینوفیکچرنگ کمپنی کو درج ذیل عہدوں کے لیے قابل، تجربہ کار اور متحرک افراد درکار ہیں۔
Eligibility / Qualification Required:
- فرنیچر انڈسٹری میں تجربہ رکھنے والے امیدوار۔
- جو پروڈکشن کے مختلف مراحل پر معائنہ کرکے معیار کو یقینی بنائیں۔
- نقائص کی نشاندہی کریں۔
- اصلاحی اقدامات کی مؤثر نگرانی کرسکیں۔
How to Apply:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا تازہ ترین سی وی درج ذیل ای میل پر ارسال کریں یا فراہم کردہ نمبر پر رابطہ کریں۔