اسلام آباد / راولپنڈی کے قریب واقع ایک معروف فرنیچر مینوفیکچرنگ کمپنی کو درج ذیل عہدوں کے لیے قابل، تجربہ کار اور متحرک افراد درکار ہیں۔
Eligibility / Qualification Required:
- ایسے افراد درکار ہیں جو متعلقہ شعبے (اپولسٹری) میں عملی تجربہ رکھتے ہوں۔
- پروڈکشن کے عمل کی مؤثر نگرانی کرسکیں۔
- اعلیٰ معیار کو برقرار رکھ سکیں۔
- ورک فورس کو منظم انداز میں لیڈ کرسکیں۔
How to Apply:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا تازہ ترین سی وی درج ذیل ای میل پر ارسال کریں یا فراہم کردہ نمبر پر رابطہ کریں۔